النکبۃ: جب سات لاکھ فلسطینی مسلمانوں کو بے گھر کیا گیا۔

موجودہ صدی یا حالیہ دور کی اسلامی تاریخ میں ایک اہم  حصہ عرب اسرائیل جنگ کی نظر ہو گیا،  تاحال  بین الاقوامی اسلامی روابط میں اس مسئلے کو ایک الگ ہی اہمیت حاصل ہے۔ اس جنگ کے نتیجے میں  ایک بہت بڑا مسئلہ تب پیش آیا جب اسرائیل نامی مملکت کی…

؟بلیو وہیل، کیا، کہاں، کون

بلیو وہیل، کیا کیسے کون کچھ عرصہ سے یہ نام انٹرنیٹ پر جگہ جگہ گردش کرتا نظر آرہا ہے، کہا جا رہا ہے کہ یہ ایک خونی گیم ہے جو اپنے صارف کو اپنے چُنگل میں پھنسا کر اس سے الٹے سیدھے کام لیتی ہے ، ایسے کام جو ایک سدھ بدھ رکھنے والا شخص نہیں کرتا…

کمزور جسم کو موٹا اور خوبصورت (نہ) بنائیں۔۔

آجکل ویسے تو بہت سے مسائل بڑے مسائل میں شمار ہوتے ہیں لیکن ایک ایسا مسئلہ جس کا کوئی علاج نہیں مل سکا وہ ہے موٹاپا، گو کہ ہم نے ایسے لوگ بھی دیکھ رکھے ہیں  جو ڈھائی مَن سے  ایک مَن پر آگئے اور دیکھ کر گُمان ہی ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس کرنے…

ساتویں صلیبی جنگ، معرکہ المنصورۃ اور صلیبی جنگوں کا خاتمہ

یہ تیرھویں صدی کا وسط ہے،  عیسائی یروشلم  پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور یہ بات جانتے ہیں کہ مصر فتح کئے  بغیریروشلم پر قبضہ نہیں کیا جا سکتا۔ چھ صلیبی جنگیں گذر چکی ہیں لیکن یروشلم  اب تک مسلمانوں کے قبضے میں ہی ہے اور یہ بات عیسائیوں کو سکون…

کیا ہم محفوظ ہیں؟

زیرِ نظر تصویر ایک کمپیوٹر گیم "واچ ڈاگز" Watch Dogs سے لی گئی ہے جو کہ گزشتہ دنوں کھیلنے کا اتفاق ہوا اور ابھی تک یہ اتفاق چل ہی رہا ہے۔اس گیم میں امریکہ کے شہر شکاگو کو دکھایا گیا ہے اور اس کا تانے بانے جا کر 2003 میں ہوئے ایک واقعہ سے…

ثقبِ اسود / بلیک ہولز، کیا، کیسے کہاں؟

حرفِ اول: پہلی بات تو یہ کہ ہمیں سائنس کے بارے کچھ علم نہیں، تھوڑا بہت بھی نہیں، اس لئے فیصلہ یہ ہوا ہے کہ مولوی لینکس اپنے  مصروف وقت سے تھوڑا سا مزید مصروف وقت نکال کے ہمارا یہ مضمون پڑھنے کے گناہ کے مرتکب ہوں اور ہمیں بتائیں کہ یہ ٹھیک…

قرآن کا معجزہ – روشنی کی درست رفتار

اسلام میں اور دیگر بھی کئی مذاہب میں یہ بات موجود ہے کہ اللہ اپنا حکم فرشتوں کے ذریعے پہنچاتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ سب کچھ لوحِ محفوظ میں لکھا جا چکا ہے اور کائنات کے مختلف امور فرشتے اللہ کے حکم سے انجام دیتے ہیں۔ صحیح مسلم میں حضرت عائشہ…

قرآن کی زبان – عربی

زبانِ قرآن یہ بتانے کی تو ضرورت نہیں کہ قرآن عربی زبان میں نازل ہوا۔جیسا کہ ہر زبان کا ایک لہجہ ہوتا ہے ویسے ہی عربی زبان کے بھی بہت سے لہجے موجود ہیں بلکہ یوں کہیں کہ ہر ملک کی عربی کا اپنا ایک لہجہ ہے جو وہاں استعمال ہوتا ہے۔قرآن بعض…

مکہ اور خانہ کعبہ کی تاریخ

مکہ اور خانہ کعبہ کی تاریخ: مکہ: عیسائی مؤرخ لکھتے ہیں کہ مکہ کا ذکر قدیم تاریخ میں کہیں نہیں ملتا، مسلمانوں نے اپنے دین کی وجہ سے اسے مشہور کر رکھا ہے، خیر ان سے کچھ بعید بھی نہیں کیونکہ زمانہ قدیم سے یہود و نصاریٰ مکہ کی تذلیل کے درپے رہے…

دجال

دنیا کی تخلیق سے لیکر قیامت تک، حضرت آدمؑ سے لیکر کائنات میں موجود آخری انسان تک کوئی بھی فتنہ کوئی بھی آزمائش دجال کے فتنے سے بڑی نہیں۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام میں سے ایک بھی ایسا نہیں جس نے اپنی امت کو دجال کے فتنے سے نہ ڈرایا…