Browsing Category

تاریخ

اسماء بنت عمیس رضی اللہ

اسمء بنت عمیس رضی اللہ عنہا ان اولین مسلمانوں میں سے ہیں جنہوں نے پہلے حبشہ بعد میں مدینہ کی طرف یجرت کی۔ ایک بار وہ ام المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ جو کہ حضرت عمر رضی اللہ کی بیٹی بھی ہیں کے پاس تشریف فرما تھیں کہ حضرت عمر رضی اللہ وہاں…

شجرہ نبوی ﷺ

كلاب بن مُرة کی شادی فاطمہ بنتِ سعد سے ہوئی ان کی اولاد میں زهيرة بن كلاب بن مُرة اور قصي بن كلاب بن مُرة شامل ہیں۔عبدِ مناف، زهيرة بن كلاب بن مُرة کے بیٹے تھے جن سے بعد میں وہب بن عبدِ مناف پیدا ہوئے جو کہ حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ عنہا کے…

اوس اور خزرج کا قبولِ اسلام، بیعتِ عقبہ اول اور بیعت عقبہ ثانی (10 نبوی تا 13 نبوی ﷺ)

یہ ہجرت مدینہ سے پہلے کی بات ہے۔ مکہ میں کفار، مسلمانوں بالخصوص رسول اللہ ﷺ  کو بہت تنگ کرتے تھے۔ہجرت نبوت کے تیرھویں برس ہوئی جبکہ نبوت کے دسویں برس سے تیرھویں برس تک آپ ﷺ مکہ میں آنے والے قبائل کو اسلام کی دعوت دینے پر زور دیتے تھے، باہر…

اسلام سے قبل تاریخ عرب

لغوی معنی دیکھیں تو عرب اور اعراب کے معنی فصاحت کے ہیں۔ عرب چونکہ شعرو شاعری کے فن میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے اور ان کو زبان پر اتنا عبور ھاصل تھا کہ انہوں نے اپنا نام عرب جبکہ باقیوں کا نام عجم رکھا جس کے معنی فصاحت سے خالی زبان کے ہیں۔…

مسجد الاقصیٰ – قیام سے اب تک

اسلام ہمیں حکم دیتا ہے کہ رسول اللہﷺ کو اللہ کا آخری نبی اور رسول ماننے کے ساتھ ساتھ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام پر ایمان لایا جائے۔ اس طرح دیکھا جائے تو یروشلم، حضرت داؤدؑ، حضرت سلیمانؑ اور حضرت عیسیٰؑ کا گھر ہے اس لئے ایک مسلمان کی…

صلاح الدین ایوبی رحمة اللہ علیہ

اللہ کے اس بندے کی شخصیت پڑھیں تو لگتا ہے کوئی بدری صحابی تھا جسے اللہ نے بعد میں اپنے ایک اہم کام کے لئے بچا کر رکھ دیا تھا۔حضرت صلاح الدین ایوبی رحمة اللہ علیہ تکریت کے ایک قلعہ میں پیدا ہوئے تھے، گو کہ ان کی تربیت مکمل فوجی ماحول میں…

بلال بن رباح

ان اولین لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے شروع میں اسلام قبول کیا اور جن کو دنیا میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی تھی۔جن پر کفار مکہ نے مظالم ڈھائے تا کہ تنگ آکر اسلام سے پھر جائیں لیکن ان کی زبان صرف احد احد کرنا جانتی تھی۔ آپ مکہ میں پیدا ہوئے جبکہ…

تقسیمِ غنائم غزوہ حنین 8 ہجری

حنین کے اختتام پر آپ ﷺ جعرانہ تشریف لے آئے۔ غنیمت کا مال بہت زیادہ تھا اس میں چوبیس ہزار اونٹ، چالیس ہزار سے زیادہ بکریاں  اور چار ہزار اوقیہ چاندی شامل تھی۔ کئی دن تک اسیرانِ جنگ کے لواحقین کا انتظار کرنے کے بعد بھی کوئی نہ آیا تو مالِ…

ہجرت نبوی ﷺ 1 ہجری

نبوت کا تیرھواں برس شروع ہو چکا تھا، کفار کے مظالم سے تنگ آکر کئی صحابہ مدینہ ہجرت کر چکے تھے لیکن آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکم کا انتظار فرما رہے تھے۔ آس پاس کے کچھ رؤسا نے جو مسلمان ہو چکے تھے حفاظت کی پیش کش کی لیکن یہ شرف اللہ نے…

غزوہ خیبر، 7 ہجری

پس منظر: اس جنگ کے پس منظر میں بہت سارے واقعات ہیں اور بہت ساری وجوہات ہیں، بنو قریظہ کے جلا وطن ہو جانے کے بعد خیبر یہودیوں کا گڑھ بن چکا تھا، اسلام مخالف ہر قسم کی سازشیں یہیں پیدا ہوتی تھیں۔ حئی بن اخطب قریظہ کے ساتھ جنگ میں مارا گیا تھا…