Browsing Category

نبی آخرالزماں کے بارے میں

صلح حدیبیہ اور بیعت رضوان۔ 6 ہجری

پس منظر (صلح حدیبیہ): ذوقعد 6 ہجری میں آپ ﷺ صحابہ کے ساتھ عمرے کی غرض سے مدینہ سے نکلے ، چودہ سو  جانثار ساتھ تھے۔ کسی قسم کا کوئی اصلحہ ماسوائے تلواروں کے جو نیاموں میں بند تھیں اور عرب میں سفر کا ایک عام ہتھیار تھا ساتھ تھیں۔ مقامِ…

معمولات سے نبوی ﷺ، کھانے اور طعام کے حالات

کھانوں کے معاملے میں کبھی پُر تکلف کھانے آپ ﷺ نے نہ کھائے یہاں تک کہ بخاری میں ہے کہ آپ ﷺ نے زندگی بھر کبھی چپاتی کی شکل تک نہ دیکھی۔میدہ کبھی آپﷺ کی نگاہ کے سامنے سے نہ گزرا تھا۔کچھ کھانے ایسے تھے جو آپ ﷺ مرغوب تھے جن میں سرکہ، شہد، روغن…

خطبہ حجۃ الوداع

اس ایک لاکھ کے مجمع کے نام جس نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حج ادا کیا غزوہبدرسے لیکر فتح مکہ تک، نبی کریم ﷺ کو کبھی موقع نہ مل سکا کہ مکہ جاکر حج ادا کرتے۔ شاید اللہ تعالیٰ کو بھی یہی منظور تھا یہ کہ فریضہ بعد میں ادا کیا جائے۔ ذوقعد کے ماہ میں…

معمولاتِ نبوی ﷺ – سفر اور ملاقات کے معمولات

سفر کے معمولات: آپ ﷺ کو سفر کی اکثر ضرورت پڑتی رہتی تھی، کبھی حج، کبھی عمرہ تو کبھی جہاد آپ ﷺ اکثر سفر کو جاتے تھے،۔ سفر کے لئے جمعرات کا دن پسند فرماتے تھے۔ معمول تھا کہ ازواج کے نام قرعہ ڈالتے تھے پھر جس کا نام نکلتا تھا ان کو ساتھ لے…

معمولاتِ نبوی ﷺ – نماز اور خطبے کے معمولات

نمازوں میں نفلی عبادت آپ ﷺ گھر ہی پر ادا فرماتے تھے، صبح اذانِ فجر کے ساتھ ہی اٹھ پڑتے تھے اور فجر کی سنت کی دو رکعتیں بہت مختصر ادا کرتے تھے حتیٰ کے  حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میں کبھی کبھی سوچتی تھی کہ  آپ ﷺ نے صورت فاتحہ پڑھی یا…

معمولاتِ نبوی ﷺ – صبح و شام کے معمول

دین بہت آسان تھا اور بہت آسان ہے، سورۃ بقرۃ میں وہ گائے والا قصہ ہم سب نے پڑھا، نہیں بھی پڑھا تو سنا تو سب نے ہی ہوگا، صرف ایک سادہ سا حکم تھا کہ گائے کو ذبح کر کے اس کا گوشت مقتول کے جسم سے لگاؤ وہ قاتل کا بتا دے گا (یہاں میں نے صرف مفہوم…

غزوہ احزاب / غزوہ خندق

پس منظر: غزوہ احزاب در اصل کچھ چھوٹے لیکن اہم واقعات کا پیش خیمہ ثابت ہوا، واقعات جو آہستہ آہستہ مسلمانوں کو جنگ کی طرف لا رہے تھے، ان میں ایک واقعہ تو رسول اللہ ﷺ کا حضرت جویریہ رضی اللہ کے ساتھ نکاح تھا، ایک اہم  واقعہ بھی پیش آیا جسے…

غزوہ احد

پہلے غزوہ بدر کے حالات بیان ہوئے ہیں، اس غزوہ میں قریش کے ستر آدمی مارے گئے تھے، یہ وہ وقت تھا جب عرب اپنے قبیلے کے کسی ایک آدمی کے مارے جانے کا بدلہ جب تک نہ لیتے تھے چین سے بیٹھتے تھے اور یہاں تو ستر افراد تھے اور ستر بھی وہ جن میں قریش…

وفاتِ نبوی ﷺ

فتح مکہ اور پھر سورۃ النصر کا نازل ہونا بعض صحابہ کرام کو اطلاع دے چکا تھا کہ رسول اللہ ﷺ سے جدا ہونے کا زمانہ قریب ہے، دین کی تکمیل کا اعلان تو حجۃ الوداع کے موقع پر کر دیا گیا تھا۔حجۃ الوداع کے موقع پر ہی آپ ﷺ نے  تمام مسلمانوں کو اپنے…

ربیع الاول کا مہینہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: "اگر کوئی اس بات کی خوشی حاصل کرنا چاہے کہ وہ خدا اور خدا کے رسول سے محبت رکھتا ہے تو اس کو چاہئیے کہ جب باتیں کرے سچ بولے، جب امین بنایا جائے ادائے امانت کرے، اور کسی کا پڑوسی ہو توہمسائیگی کو اچھی…