Browsing Category

کچھ سنجیدہ

پاکستان کا ابتر تعلیمی نظام

 بات تعلیم کی  آئے تو بہت سے ممالک اس مقصد پر توجہ دے رہے ہیں، ظاہر ہے پاکستان بھی ان میں شامل ہے۔مجموعی طور پر پاکستان کا لٹریسی ریٹ اس وقت 57 فیصد ہے جن میں 69 فیصد مرد اور 45 فیصد خواتین شامل ہیں۔ پڑھا لکھا ہونے کے لئے ضروری ہے کہ آپکو…

یہیودیوں کی دنیاوی اجارہ داری

یہیودی بلا شبہ ایک ذہین قوم ہیں لیکن ان کی تاریخ کا مطالعہ ہمیں یہی بتاتا ہے کہ انہوں نے اپنی ذہانت کو زیادہ کر دجالی اور منفی بنیادوں پر استعمال کیا ہے۔ بطور مسلمان ہمیں ایک اندازے کے مطابق علم ہے کہ کل انبیائے کرام کی تعداد ایک لاکھ چوبیس…

خلافت، خلافت راشدہ کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کی پیشن گوئی

اسلام کے چار خلفاء ایسے ہیں جن کی خلافت کا دور بلا شبہ اسلام کا وہ دور تھا جو نہ تو کبھی آیا اور نہ کبھی دوبارہ آسکتا ہے۔ اس دور میں اسلام جس تیزی سے پھیلا، جس تیزی سے فتوحات ہوئیں اور عدل و انصاف کا جو حال تھا اس کو آج کی یہ خزاں رسیدہ…

اردو کی خدمت یا حق تلفی

مطالعہ کسی بھی کتاب یا کسی بھی مضمون کا ہو بہتر ہوتا ہے۔ علم میں اضافہ کرتا ہے، ہمیں ہمارے ارد گرد یا کم از کم ان چیزوں کے بارے اپ ٹُو ڈیٹ رکھتا ہے جن میں ہم دلچسپی رکھتے ہیں۔ جیسے پڑھنے والے کو معلومات درکار ہوتی ہیں ویسے ہیں لکھنے والے…

قصہ ایک استاد کا

ہم نے زندگی میں اتنے شادی کے فنکشن نہیں دیکھے جتنے استاد دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اسلام نے تو ہم کو حکم دے رکھا ہے کہ استاد کی عزت سب سے بڑھ کر کرنی چاہئے لیکن اب یہ بات استاد پر بھی لام ہے کہ وہ ایسا کردار نبھائے کہ لوگ ایک استاد کے ساتھ ساتھ…

سیاست، وراثت، میرٹ، نجات دہندہ

سیاست: سیاست ایک پیشہ ہے جو چند افراد اختیار کرتے ہیں اور جس کا مجموعی اثر نچلے طبقے سے لیکر اونچے طبقے تک پڑتا ہے۔ان کے ذمہ کسی ریاست یا مملکت کا نظام چلانے کی ذمہ داری  ہوتی ہے  جسے ہر صورت اسی طور پر ادا کیا جانا چاہئے جس طور وہ اپنا گھر…

سومنات کے مندر کی تاریخ

سومنات کا مندر گجرات کے مغربی ساحل پر واقع ہے۔ لغوی طور پر سوم کے معنی چاند اور ناتھ کے معنی آقا کے ہیں اور یوں اس کا اصل نام سومناتھ بن جاتا ہے۔ہندو روایت کت مطابق چاند کے دیوتا سے کوئی جرم سر زد ہوا تھا اور اس جرم کے کفارے کے طور پر اس…

قرامطہ ایک فتنہ جس نے اسلام کو نقصان پہنچایا

آج ہم ایک مسلمان کی حیثیت سے زندگی گزار  رہے ہیں اور اس پر اللہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔ ہم کیا تھے  ہمیں نہیں علم اور نہ ہی ایسا کوئی اب اس دنیا میں موجود ہے۔ جس خطہ زمین پر اس وقت ہم رہ رہے ہیں یہاں اسلام کی روشنی پھیلانے والے کئی ہاتھ…

ربیع الاول کا مہینہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: "اگر کوئی اس بات کی خوشی حاصل کرنا چاہے کہ وہ خدا اور خدا کے رسول سے محبت رکھتا ہے تو اس کو چاہئیے کہ جب باتیں کرے سچ بولے، جب امین بنایا جائے ادائے امانت کرے، اور کسی کا پڑوسی ہو توہمسائیگی کو اچھی…

باغِ فدک، واقعہ قرطاس اور واقعہ سقیفہ کے بارے میں

کل جب فاروقِ اعظم کا دوسرا حصہ بلاگ پر شائع کیا تو ٹوئیٹر مجھے ایک عدد میسج موصول ہواکہ فاروقِ اعظم کی عظمت کے لئے تو واقعہ سقیفہ، واقعہ قرطاس اور باغِ فدک ہی کافی ہیں۔ ظاہر سی بات ہے کہ کسی بھی معاملے کے بارے میں دو طرح کی آراء پائی جاتی…